🔔 اگر آپ نے ابھی تک کسی پلان کے لیے رجسٹریشن نہیں کیا: پہلے اپنا مطلوبہ پلان منتخب کریں اور رجسٹریشن فارم مکمل کریں۔
💸 اگر آپ نے رجسٹریشن فارم تو بھر دیا ہے لیکن ادائیگی ابھی باقی ہے: تو براہِ کرم ادائیگی مکمل کر کے اس کا اسکرین شاٹ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر شیئر کریں۔
✅ جیسے ہی آپ کی ادائیگی ویریفائی ہو جائے گی: آپ کا اکاؤنٹ منظور کر دیا جائے گا اور آپ کو اپنے منتخب کردہ پلان کی مصنوعات تک رسائی حاصل ہو جائے گی۔
🔔 منظوری کی اطلاع آپ کے رجسٹرڈ واٹس ایپ نمبر پر بھیج دی جائے گی۔